Wednesday, 6 January 2021

اے میرے پھول جیسے محبوب آ جا؛ حبہ خاتون

 آ، سہیلی پانی بھرنے جائیں

دنیا نیند اور خواب میں ہے

میں تیرے جواب کے منتظر میں ہوں

اے میرے پھول جیسے محبوب! آ جا


حبہ خاتون


(کشمیری سے اردو زبان میں ترجمہ)

No comments:

Post a Comment