Wednesday, 6 January 2021

آج پھر کسی کی یاد آنے لگی؛ حبہ خاتون

 آج پھر کسی کی یاد آنے لگی


میں اپنے ہاتھوں میں مہندی رچانے لگی

میرے محبوب، میری محبت میں سرشار آ جا

دل کے ویرانوں میں بن کے بہار آ جا

آ بھی جا کہ دل میں بے کلی بے سبب رہتی ہے

آبھی جا کہ میری جاں! جاں بلب رہتی ہے

آسماں پر گھٹائیں بہت، کوئی ماہتاب نہیں ہے

اور تیری فرقت کی مجھ میں تاب نہیں ہے


حبہ خاتون


(کشمیری سے اردو زبان میں ترجمہ)

No comments:

Post a Comment