Friday, 1 January 2021

بیٹھی ہے کس سکوت میں شمع مزار تو

 بیٹھی ہے کس سکوت میں شمعِ مزار تُو

اے شمع! کس شہید کی ہے تکیہ دار تُو

کیا تیرا دل بھی میری طرح درد مند ہے

تجھ کو بھی کنجِ شاہِ غریبی پسند ہے

اس تیرہ روزگار و پُرآشوب دور میں

دو تیرے درد مند ہیں، اقبال اور میں


نادر کاکوری

نادر کاکوروی

No comments:

Post a Comment