Sunday, 3 January 2021

دل چاہتا ہے خواہش کو منجمد کر دوں

 دل چاہتا ہے

اس یخ بستہ سردی میں

سمندر کنارے جا بیٹھوں

اور پاؤں پانی میں لٹکا کر

تیری طرف بڑھتے قدموں کی

خواہش کو منجمد کر دوں


عاطف سعید

No comments:

Post a Comment