رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
خوشی اور غم
دونوں ہیں بھائی
بہت شرارتی ہیں
جب بھی میرے گھر آتے ہیں
خط لکھتے ہیں نہ تار دیتے ہیں
بس اچانک آ جاتے ہیں
مجھے سر پرائز دینے میں
دونوں کو مزا آتا ہے
احتشام اختر
No comments:
Post a Comment