رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
شہزادی
مِری بات سنو
اک لمحے کو
یہ ساحر آنکھیں بند کرو
میں حرفِ صبا کی طرح
جھُک کر
ان خاص گُلابی ہونٹوں سے
اک نظم چُرانا چاہتا ہوں
ایوب خاور
No comments:
Post a Comment