Tuesday, 22 June 2021

مجھے اس طرح گلے لگاؤ گویا کل میں مرنے

 مجھے اس طرح گلے لگاؤ

عرب شاعری سے اردو ترجمہ


مجھے اس طرح گلے لگاؤ گویا

کل میں مرنے والا ہوں

اور کل کو

مجھے اس طرح گلے لگانا

گویا میں موت سے لوٹ آیا ہوں


نزار قبانی

No comments:

Post a Comment