Thursday 24 June 2021

تمہارا جسم جیسے یاسمیں کی ادھ کھلی نازک کلی

 تمہارا جسم 

جیسے 

یاسمیں کی ادھ کھِلی نازک کلی 

یا پھر 

دِیے کی ٹمٹماتی لو 

کسی کو تم جو چھُو لو تو مہک جائے 

کوئی تم کو اگر چھُو لے تو جل جائے


سردار سلیم

No comments:

Post a Comment