اپنا سامان چھوڑ جاتے ہیں
دنیا انسان چھوڑ جاتے ہیں
اک محبت ہوئی ہے لاحاصل
عشق نادان چھوڑ جاتے ہیں
بات کوئی نئی نہ ہے شاعر
کیوں یہ دیوان چھوڑ جاتے ہیں
عشق ہے کام ایک مشکل اور
لوگ آسان چھوڑ جاتے ہیں
ایک ہوتی کلیم ہلچل ہے
جب بھی شیطان چھوڑ جاتے ہیں
محمد کلیم
No comments:
Post a Comment