Saturday, 19 June 2021

محبت؛ چلو اک لفظ لکھتے ہیں

 محبت


چلو اک لفظ لکھتے ہیں

میں پہلے ’م‘ لکھتا ہوں

تم اس میں ’ح‘ ملا دینا

پھر اس میں ’ب‘ ملائیں گے

اسے ’ت‘ سے سجائیں گے

پھر اس تخلیق کی ہم تم

ترانے مل کے گائیں گے


خلش بجنوری

No comments:

Post a Comment