Saturday, 19 June 2021

مجھے عشق ہے ساون کی آڑھی ترچھی بوندوں سے

 مجھے عشق ہے

ساون کی آڑھی تِرچھی بوندوں سے

زمین پر پڑتی بارش کی جھنکار سے

اور

تمہاری کھنکتی آواز کے اتار چڑھاؤ سے


حرا شاہد

No comments:

Post a Comment