Sunday, 6 June 2021

ایک کہانی بڑی پرانی

 ایک کہانی بڑی پرانی


اس نے میری آنکھوں کو

ڈھیروں سپنے دان کئے

ہاتھ میں لے کر ہاتھوں کو

کتنے ہی پیمان کئے

جب میں سنگ سنگ چلتے چلتے

آ گئی بہت ہی دور

تب اس نے مجھ کو بتایا

وہ کتنا ہے مجبور


کنول بہزاد

No comments:

Post a Comment