Friday, 15 October 2021

مٹانے کی مجھ کو تمنا اگر ہے

 دو ٹوک


مٹانے کی مجھ کو تمنا اگر ہے

جلانے کی خُو اس قدر تیز تر ہے

بتا دو نظر سے

میں منظر نہیں ہوں بکھر جاؤں گی جو

نظر میں رہی تھی

گِرا دو نظر سے


صدف زبیری

No comments:

Post a Comment