Tuesday, 15 February 2022

کمرے کا مکین نہیں رہا

 کھڑکی کے اس پار

اب چڑیا

گھونسلہ نہیں بناتی

کیونکہ

اب وہ جانتی ہے

کمرے کا مکین

نہیں رہا


راحیلہ منظر

No comments:

Post a Comment