رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
میں ایسی ادھوری تو ہرگز نہیں
کہ کسی کو آ کر
مجھے مکمل کرنا پڑے
میں تو آسمان ہوں
اگر کوئی
میری زندگی میں آئے گا
تو ستارے کی طرح
میری وسعتوں کو
حسین بنا دے گا
اور اگر
وہ چلا جائے گا
تو یاد رہے
کہ صاف اور اجلا اجلا آسمان بھی
بہت حسیں لگتا ہے
نزار قبانی
No comments:
Post a Comment