Tuesday, 6 June 2023

تمہاری بات ابھی گونجتی ہے کانوں میں

 ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/٭تروینی/ترائلے


تمہاری بات ابھی گونجتی ہے کانوں میں

تمہارا لمس مِری انگلیوں میں شامل ہے

ہمارے بیچ جدائی کے معنی کچھ بھی نہیں


شوزب حکیم

No comments:

Post a Comment