رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
مختصر نظم
اس قدر
فرضی سہاروں کے
باوجود بھی
نجانے کیوں
مجھے میسر نہیں آ رہا
وہ کاندھا
جس پہ سر رکھنا ہے مجھے
وسیم عباس
No comments:
Post a Comment