Thursday 6 June 2024

جھکا نہ سوئے آدم جو خدا کے حکم کو توڑا

 حرم سے صنم خانے تک


جھکا نہ سوئے آدم جو 

خدا کے حکم کو توڑا

سو ہر انسان کے من میں 

وہی ابلیس بیٹھا ہے

یہ آزادئ نسواں بھی ہے 

منِ ابلیس کی سازش

حرم سے کھینچ عورت کو 

صنم خانے میں لاتا ہے


مشتاق سبقت

No comments:

Post a Comment