رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کی شاہکار شاعری کا خزانہ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
دعوت نامہ
زندگی
ایک دن
مجھ کو بھی تلخ کر دے گی
میں
خوشیوں کو دعوت دیتے
تھکنا نہیں چاہتی
کہیں "بگ بینگ" سے پہلے
خوشی کی
وداعی تو نہیں ہو گئی
کہیں میں نے
اسے غلط جگہ تو
دعوت نامہ نہیں بھیج دیا
شیریں احمد
No comments:
Post a Comment