Sunday, 6 December 2020

قیامت ہی آئے گی بینائی پھر بھی نہیں آئے گی

 ہجوم


قلم سے

پپوٹوں کے بستہ کواڑوں پہ آنکھیں بنانے کی عادت

نہیں جائے گی

قیامت ہی آئے گی، بینائی پھر بھی نہیں آئے گی


فیصل عظیم

No comments:

Post a Comment