Monday, 14 December 2020

تمہاری موجودگی سائے کی جیسی ہے

 موجودگی


تمہاری موجودگی

گرمیوں کی سخت دھوپ میں

الیکٹریسٹی کے بغیر رہنے والے

کسی غریب کے

گھر کے وسط

میں لگے

گھنے درخت کے سائے

کی جیسی ہے


شاہد ریاض

No comments:

Post a Comment