رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
تلازم
اے بصرِ حیات
تمہارا نظروں سے اوجھل ہونا بہت سی الجھنوں
میں ڈال دینے کے لیے مجھے کافی ہے
تمہارے سامنے رہنے سے ہر منظر پر رونق رہتی ہے
ہر منظر حسین دکھائی دیتا ہے
تمہارا اوجھل ہونا ہر منظر کو دُھندلا دینے کے لیے
کافی ہے
زین اشعر
No comments:
Post a Comment