Saturday, 19 June 2021

ہوا کی معذرت

 ہوا کی معذرت

عرب شاعری سے اردو ترجمہ


میں نے ہوا سے کہا

وہ تمہارے بالوں میں كنگھی کرے

سیاہ زلفوں کی لٹ سنوارے

مگر اس نے معذرت کر لی

وقت بہت کم ہے

اور زلفیں بہت لمبی


نزار قبانی

No comments:

Post a Comment