رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
تمہارے پیر
کتنے خوبصورت پیر
یوں انجانے میں ہلتے ہیں
کہ جیسے ان کے سینے میں بھی
کوئی دل دھڑکتا ہے
مچلتا ہے
گل نوخیز اختر
No comments:
Post a Comment