رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
عرب شاعری سے اردو ترجمہ
میری پیاری
تمہاری تعریف کے لیے پچاس زبانوں، ہزاروں پرندوں
اور ہزاروں روشنیوں کی ضرورت ہے
تم کیوں خود کو تھکا رہی ہو
تمہارے لیے دنیا کی تمام شاعری ناکافی ہے
لیکن میں کوشش کروں گا
نزار قبانی
No comments:
Post a Comment