رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
التجا
تمہیں اجازت ہے راکھ کر دو
تمام جذبوں کو خاک کر دو
گلاب چہروں کی میتوں پر تم ہار ڈالو
اک التجا ہے
کہ ساتھ ماؤں کو مار ڈالو
صدف زبیری
No comments:
Post a Comment