Thursday, 20 January 2022

میلے پہ ناچتی طوائف

 نئی پیرنی


میلے پہ ناچتی طوائف

شاہ صاحب کو پیاری لگی

اسلحے کے زور پہ منکوحہ بنا کے گھر اٹھا لائے

اگلے ہی روز گاؤں کی مراثن اپنی بیٹی کے سر درد کے لیے

نئی پیرنی سے پانی دم کروانے آ گئی


علی اعجاز سحر

سحر ستانوی

No comments:

Post a Comment