رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
اجنبی
میرے تخیّل نے مجھے
نوید دی ہے کہ اک روز
ہم ملیں گے تارکول کی
گیلی سڑک پر
برستی بارش ہمارے درمیان
موجود اجنبیت کے آئینے کو
دُھندلا دے گی
اور
"خدا ہم پر محبت کا چھاتا تان دے گا"
فاکہہ تبسم
No comments:
Post a Comment