عارفانہ کلام منقبت سلام مرثیہ بر امام عالی مقام
حسینؑ ان کا بیٹا، نبیﷺ کا نورِ عین ہے
ہے دین اب بھی شاد، یہ احساں حسین ہے
یزیدی بھی کانپتے تھے آگے بڑھتے ہوئے
ہاں، وہ علی کا بیٹا، حق کی اذاں حسین ہے
سر کٹا کے بھی نماز کی قائم رکھی بقاء
دین کاامام، دین کا سلطاں حسین ہے
فضل ہے مولا کا کیوں نازاں نہ ہو
کہ امان بھی مدحِ خواں حسین ہے
امان سعید
No comments:
Post a Comment