Saturday, 16 July 2022

اور ہی خواب ہے

 ہم جہاں آ گئے

خواب میں ڈوبتے

اس کنارے پر اک 

اور ہی خواب ہے


پيرزادہ سلمان

No comments:

Post a Comment