Monday, 17 July 2023

جلاوطنی کا گیت جیون ناہیں میلہ

 جلاوطنی کا گیت


جیون ناہیں میلہ

دکھ کی گہری تانوں کا

ٹھہرا ایک جھمیلہ

چند اٹکتے بولوں کا

لبوں پہ لاگا ٹھیلہ

سپنوں کی پونجی چمٹائے

مگن چلت البیلا


طلعت افروز

No comments:

Post a Comment