Tuesday, 24 August 2021

کاش تجھے دکھائی دے کاش تجھے سنائی دے

 کاش


اے مِرے رہنمائے قوم

کام کرے نہ جب دماغ

منہ کا دیں کان ساتھ کیوں؟

کیسے نہ ڈگمگائیں پیر

کھوئیں نہ ربط ہاتھ کیوں؟

اے مِرے رہنمائے قوم

کاش تجھے دِکھائی دے

کاش تجھے سُنائی دے

کاش تجھے سُجھائی دے


دلدار احمد علوی

No comments:

Post a Comment