رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
اے حسین لڑکی
لوٹ جا
یہ وحشتِ شب کوئی نصرت کا سُر تو ہے نہیں
کہ جسے سنتے سنتے
تیری آنکھوں میں ڈوب کر گزار لوں گا
یہ وحشت تو گلے میں دبی وہ ہچکی ہے
جسے اجل کے ساتھ گلے مل کر نکھرنا ہے
امان سعید
No comments:
Post a Comment