Monday, 10 October 2022

کسی شاعر کی بیوی کیوں بنوں میں

ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


عجب انداز سے وہ کہہ رہی تھی

میں شعروں کی بہت رسیا ہوں لیکن

کسی شاعر کی بیوی کیوں بنوں میں


زعیم رشید

No comments:

Post a Comment