Friday, 14 October 2022

غلیظ طاقچوں سے منسلک ہیں جن کی قسمتیں

 غلیظ طاقچوں سے منسلک ہیں جن کی قسمتیں

وہ موم بتیاں، چراغ بے ہنر

وہ کلفتیں، شکستہ راستوں کے بے ثمر

خود اپنی روشنی سے ڈر رہے ہیں 

مر رہے ہیں بے نشاں

خدائے بے اماں

خدائے لم یزل


مہرو ندا احمد

No comments:

Post a Comment