Monday, 10 October 2022

اپنا اپنا نصیب کھاتے ہیں

 ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


بیٹھ کر کچی چھت کے ڈھابے پر

اور کچھ پانچ تارا ہوٹل میں

اپنا اپنا نصیب کھاتے ہیں 


جنید آزر

No comments:

Post a Comment