پُنل تُم آدمی نکلے
علیشاء بن کے آئے تھے
مِری تم لسٹ میں، لیکن
علی شاہ تم نکل آئے
مجھے تم سے محبت تھی
تمہیں لڑکی سمجھتا تھا
پُنل یہ کیا کِیا تم نے
پُنل تم آدمی نکلے
راشد خان عاشر
سوشل میڈیا میں تذکیر و تانیث کے غلط استعمال کے تناظر میں راشد خان عاشر کی یہ نظم آپ کی نذر
مجنوں نظر آتی ہے
لیلیٰ نظر آتا ہے
No comments:
Post a Comment