Monday, 16 August 2021

اہل ایمان کا اس قدر حوصلہ

 اہلِ ایمان کا

اس قدر حوصلہ

ریت تپتی ہوئی

خون بہتا ہوا

تھے بہتر مگر

ولولہ لاکھ  کا

تجھ کو انسانیت

مِل گیا رہنما

مرے سجدے کا وقت آنے لگا ہے

بدن جاگیر زخموں سے بھری ہے

نوحہ گری ہواؤں میں کس نے اُچھال دی

خواہش ہے کس کی حشر تک مدحت حسین کی


گستاخ بخاری

No comments:

Post a Comment