Saturday, 7 August 2021

تمہیں میں نے کہا بھی تھا کہ اتنی دور مت جاؤ

اتنی دور مت جاؤ


تمہیں میں نے کہا بھی تھا

کہ اتنی دور مت جاؤ

اگر جانا ضروری ہے

تو موسم کو ذرا کروٹ بدلنے دو

ابھی تو سردیوں کی آتشیں رُت ہے

کہ جب دن مختصر

راتیں بہت لمبی

سحر نامہرباں

شامیں بڑی بے کیف ہوتی ہیں

تمہیں میں نے کہا بھی تھا


عرفان صدیقی 

No comments:

Post a Comment