رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
نظام الدین
میں اب تھک گیا ہوں
تھک گیا ہوں
یہ دیکھو
گھر بدلتے، رزق چُنتے، راہ تکتے
چھتوں پر رقص کرتے
آہ بھرتے زیست کرتے
تھک چکا ہوں
میں اب تھک چکا ہوں
پيرزادہ سلمان
No comments:
Post a Comment