Wednesday, 22 December 2021

میں کیا ہوں کون ہوں

 مقدور


میں کیا ہوں

کون ہوں

کوئی نہیں کیا

مِری تعریف میرا پا شکستہ عشق ہے

یا مخملیں آواز ہے میری؟

بلا عنوان کچھ نظمیں مِری تحسین کو لب کھولتی ہیں

مِرے تکیے پہ سر رکھ کر سحردم بولتی ہیں


عبیرہ احمد

No comments:

Post a Comment