Sunday, 12 December 2021

اس دل میں تیرے لیے کس قدر محبت ہے

 کاش

کہ تیری روح ذرا بھر لمحے کے لیے

مِرے جسم میں آ سکتی

تو شاید تُو جان سکتی

اس دل میں تیرے لیے کس قدر

محبت ہے

صرف ایک بار ذرا بھر کے لیے

ایسا ہو جاتا


زیف ضیا

No comments:

Post a Comment