سنو اے دل ناداں
بس اتنی گزارش ہے
نئے سال کے نئے دنوں میں
نہ کسی سے وفا کی آرزو کرنا
نہ سفر کی جستجو کرنا
کہ سبھی قول کچے ہوتے ہیں
سبھی وعدے ٹوٹ جاتے ہیں
ہاں شیریں لہجے پل
میں بدل جاتے ہیں
ذرا سی دیر ہوجانے پر
لوگ بپچ راہ
میں چھوڑ جاتے ہیں
راحیلہ منظر
No comments:
Post a Comment