Friday, 4 March 2022

کیسے جئے گا بھلا ہو کے تو مجھ سے جدا

تُو ہی میری شب ہے

صبح ہے

تُو ہی دن ہے میرا

تُو ہی میرا رب ہے

جہاں ہے

تُو ہی میری دنیا

تُو وقت میرے لیے 

میں ہوں تیرا لمحہ

کیسے جیۓ گا بھلا 

ہو کے تُو مجھ سے جدا


ساجد آہیر

No comments:

Post a Comment