رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
آؤ بیٹھیں ذرا
ہاتھ میں چائے کا کپ لیے
بات کرتے ہوئے
ساتھ ہنستے ہوئے
تم مجھے اپنے غم کی سبھی کنجیاں سونپ دو
میں تمہیں سونپ دوں
اپنی خوشیوں بھری
زیست کی رونقوں سے مزین حیات
سعدیہ صدف
No comments:
Post a Comment