Tuesday, 12 July 2022

آنکھ کے آئینہ خانے میں ملال اوڑھے

آنکھ کے آئینہ خانے میں


ملال اوڑھے

بُجھے ستاروں کو گود لے کر

خسارہ پہنے جو اپنی وحشت کے حیرتی ہیں

عجیب رُت ہے کہ لوگ اُن کو

خُدا سمجھ کر ہی مِل رہے ہیں


آئلہ طاہر

No comments:

Post a Comment