رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
ناگزیریت
پھٹے پرانے جسم
کی بکل مار کے
کب تک
جیون دھوپ کی گرمی
ڈھلتی عمر کا پالا
سہ پائیں گے
آخر اک دن
وقت سے پیچھے رہ جائیں گے
نجیبہ عارف
No comments:
Post a Comment