Wednesday, 14 December 2022

سال کے آخری دن نہایت کٹھن ہیں

 ‏گزرتا ہوا سال جیسا بھی گزرا

مگر سال کے آخری دن 

نہایت کٹھن ہیں 

میرے ملنے والو

نئے سال کی مسکراتی ہوئی صبح

گر ہاتھ آئے تو ملنا

کہ جاتے ہوئے سال کی ساعتوں میں

یہ بُجھتا ہوا دل

دھڑکتا تو ہے، مسکراتا نہیں ہے


محسن نقوی

No comments:

Post a Comment