Thursday, 23 December 2021

چلو جنگل چلیںادیب کب ہوا کوئی خطیب کب ہوا

ادیب کب ہُوا کوئی خطیب کب ہُوا

دل قتل گاہِ ذات کی تہذیب کب ہوا

ہمزاد پہ الزام کا فقدان کیا ہوا

رہا اگر مقابل تو حبیب کب ہوا

حجاب کیسے راتوں رات ہو گیا آزاد

ذات کا غلام یہ منیب کب ہوا

ناؤ کیسے بچ رہی جنوں کے ہاتھ سے

شجاع سالار خون میں شکیب کب ہوا

بوڑها بهیدی کیسے خالی ہاتھ کر گیا

اپنے ہنر سایۂ حق نقیب کب ہوا

چار پل کی جنتیں کیا جنتیں ہوئیں

چار پل کا زائچہ نصیب کب ہوا

کب سے بیگم آرزو کی کر لی چاکری

قلمِ رزب عقل کا رقیب کب ہوا


رزب تبریز

No comments:

Post a Comment