Thursday, 8 September 2022

فاتحہ بخشنے جاتا ہوں

 فاتحہ


ہر اک موسم میں 

میرے پیروں میں گرتی پڑتی

سالوں سے بیٹھی در کے آگے ہانپ رہی تھی 

مر گئی جس دن سے 

وہ آوارہ کتیا

جانے کیوں 

شب جمعہ کو اکثر 

فاتحہ بخشنے جاتا ہوں


زویا ممتاز

No comments:

Post a Comment